ٹیکس فراڈ کی تحقیقات ،انوسٹی گیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم
فیڈرل بورڈ اف ریونیو نے جھوٹی ٹیکس ریٹرن کی سدباب کے لئے اقدامات،،ٹیکس ریٹرن تحقیقات کے لئےٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ قائم کر لیا۔
ایف بی ار حکام کے مطابق جان بوجھ کر کم ٹیکس ظاہر کرنا ،ٹیکس واجبات کی کم ادائیگی کرنا جھوٹی ٹیکس ریٹرن اور غلط دستاویزات فراڈ تصور کیا جاۓگا جس پر 25 ہزار جرمانہ یا سالانہ چوری شدہ ثیکس کی رقم کا سو فی صد جرمانہ ادا کرنا ہو گا جبکہ پانچ سال تک قیدکی سزا ہوسکتی ہے،ایف بی ار کو الیکٹرانک انوائس کسی سے بھی طلب کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں