مناسک حج کا آغاز ہوگیا، لاکھوں عازمین خیموں کے…
مکہ مکرمہ : سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ، لاکھوں عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے۔
منیٰ پہنچنے کا یہ عمل آج دوپہر تک جاری ر ہے گا ۔ عازمین پیر کی رات منیٰ میں قیام کریں گے اور منگل 9 ذی الحج کو حج کے رکن اعظم…