نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کےحوالے، یکم محرم کو…
مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔
خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں نیا غلاف کعبہ حوالے کرنےکی تقریب ہوئی۔ تقریب میں نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے کر دیا گیا۔
غلاف کعبہ ہر سال کی طرح اس بار بھی یکم محرم…