نیویارک ، اسرائیلی وزیر اعظم کے ہوٹل کے باہر…
نیویارک میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہوٹل کے باہر غزہ میں جنگ کے خلاف اور فلسطین کے حامی یہودیوں نے مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے اسرائیلی جرائم کیلئے مزید رقم فراہم نہ کرنے اور فلسطین کی آزادی سمیت غزہ ریڈ لائن کے نعرے لگائے۔
عرب میڈیا…