امریکی صدر بائیڈن کا ٹرمپ کے حامی سے دلچسپ مکالمہ…
نائن الیون کے 23 سال مکمل ہونے پر امریکی صدر جو بائیڈن ایک تقریب میں شریک ہوئے جہاں انہیں اپنے مخالف جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب 'ٹرمپ کیپ' پہنے دیکھا گیا۔
امریکی صدر بائیڈن نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس سمیت 2001…