فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر کوئی غزہ پلان منظور…
متحدہ عرب امارات نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر غزہ میں جنگ کے بعد کسی منصوبے کی حمایت نہ کرنے کااعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں اماراتی وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان نے کہا کہ ’متحدہ عرب امارات فلسطینی…