لبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے…
لبنان میں پیجر حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم ہو گئے۔
گزشتہ روز بیروت میں ہونے والے پیجرز حملوں میں لبنان کے وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔
پیجر حملے میں لبنان…