براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

متحدہ عرب امارات میں ہنگامہ آرائی کرنیوالے بنگلا…

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے حسینہ واجد حکومت کیخلاف احتجاج کے جرم میں سزا پانے والے 57 بنگلادیشی شہریوں کی سزا معافی کا اعلان کردیا۔ حکومتی فیصلے کے مطابق سزا یافتہ افراد کی سزائیں منسوخ کرکے انہیں ملک بدر کیا جائے…

سوئٹزرلینڈکا عراق میں 33 سال بعد اپنا سفارتخانہ…

سوئٹزرلینڈ نے عراقی دارالحکومت بغداد میں اپناسفارت خانہ دوبارہ کھولنےکا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے بغداد میں 33 سال بعد اپنا سفارت خانہ کھولنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سوئس وزارت خارجہ کے مطابق سفارت خانہ کھولنے…

چین:بے قابوسکول بس ہجوم میں جا گھسی، طلبہ سمیت 11…

چین میں سکول بس بے قابو ہوکر ہجوم میں جا گھسی جس کے نتیجے میں 5 طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور سے بے قابو ہونے والی اسکول بس ایک اسکول کے قریب کھڑے ایک ہجوم میں…

مودی سرکار میں بھارتی افواج کی نااہلی کھل کر سامنے…

مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارتی افواج کی پیشہ ورانہ نااہلی کھل کر سامنے آگئی ۔بھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ریسکیو مشن پر جانے والے ہیلی کاپٹر پر 2 پائلٹس کے ساتھ 2 غوطہ خور بھی سوار تھے…

عراقی حکومت کا 27 سال بعد مردم شماری کرانے کا…

عراق کی حکومت نے اقوام متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشن پاپولیشن فنڈ کی شراکت داری سے 27 سال بعد مردم شماری نومبر میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے کہا ہے کہ مردم شماری کے عمل کو محفوظ رکھنے کے لیے 20…

راجستھان میں بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ مگ 29 گر…

راجستھان کے باڑمیر کے قریب ایک مگ29 لڑاکا طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ انڈین ایئر فورس( آئی اے ایف)کی جانب سے سماجی راطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ میں کہا گیا ہےکہ راجستھان کے علاقے باڑمیر سیکٹر میں رات کے معمول کے…

کابل میں خودکش حملہ ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ،…

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کابل کے علاقے قلعہ بختیار میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے…

ترک صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ: غزہ میں حملوں،…

ترک صدر رجب طیب اردوان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے اور اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکے جانے اور فوری اور پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترک صدارتی دفتر کے مطابق ترک صدر طیب…

مقبوضہ مغربی کنارے پر 5 روز سے جاری اسرائیلی…

مقبوضہ مغربی کنارے پر 5 روز سے جاری اسرائیلی آپریشن میں اسلامی جہاد کے ارکان سمیت 29 فلسطینی شہید ہوئے۔ مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں مزید ایک فلسطینی شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔الخلیل شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3…

بھارت: اوقاف ترمیمی بل کیخلاف مسلمانوں میں غصہ کی…

بھارت میں اوقاف ترمیمی بل کےخلاف مسلمان رہنمائوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔سربراہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے ترمیمی بل کےخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دےدی۔ مودی سرکار اوقاف قانون منسوخ کر کے نیا قانون متعارف…