براؤزنگ زمرہ

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

technology

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدان کی اس…

کمپیوٹر سائنسدان جیفری ہنٹن کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا گاڈ فادر قرار دیا جاتا ہے۔انہوں نے 2024 میں اے آئی ٹیکنالوجی پر کیے جانے والے کام پر فزکس کا نوبیل انعام جیتا تھا۔ کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے جیفری ہنٹن…

سٹار لنک کو بھارت میں تجارتی آپریشن کیلئے لائسنس…

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی سٹار لنک کو بھارت میں تجارتی آپریشن کے لیے لائسنس مل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو بھارت کی وزارت ٹیلی کمیونیکیشن نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کر دیا، تاہم  اس اجازت کے باوجودسٹارلنک کو…

ایکس میں ایک نئے تجرباتی فیچر کی آزمائش

ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نئے تجرباتی فیچر کی آزمائش کا اعلان کیا گیا ہے جس کے دوران ایسی پوسٹس کو نمایاں کیا جائے گا جو ایسے افراد بھی پسند کرسکیں گےجو عموماً اس طرح کے مواد سے اتفاق نہیں کرتے۔ اس فیچر کے لیے ایکس کے کمیونٹی نوٹس پلیٹ فارم کو…

چیٹ جی پی ٹی کا ایک اور بہترین فیچر مفت صارفین کو…

اگر آپ چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس مقبول آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ کے ایک ایسے فیچر تک مفت رسائی فراہم کی جا رہی ہے جو اب تک ماہانہ فیس ادا کرنے والوں کو ہی دستیاب تھا۔ جی ہاں چیٹ جی پی ٹی کا میموری…

ٹک ٹاک کے نئے فیچرز جو اس ایپ کے استعمال کا تجربہ…

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں ایک ایسی تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گی۔ ٹک ٹاک کی جانب سے ایسے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جن کی مدد سے صارفین اپنی فار یو فیڈ کو اپنی پسند کے مطابق ڈھال سکیں گے۔ٹک ٹاک میں…

واٹس ایپ میں ایک بہترین پرائیویسی فیچر کا اضافہ جو…

واٹس ایپ میں اکثر اسپام میسجز کی بھرمار صارفین کے لیے درد سر بن جاتی ہے۔مگر اب واٹس ایپ میں ایک فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس سے غیر ضروری میسجز کی تعداد کو کم کیا جاسکے گا اور ایسا یوزر نیم پن (pin) کی مدد سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق  واٹس ایپ…

میٹا اے آئی کو استعمال کرنے والے افراد کی تعداد…

میٹا کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کو استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی ہے۔میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے بتایا کہ کمپنی کی ایپس میں میٹا اے آئی کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زائد…

گوگل سرچ ایپ میں ایکٹیویٹی ٹیب کو تمام صارفین…

کئی ماہ کی آزمائش کے بعد اینڈرائیڈ فونز کے لیے گوگل سرچ ایپ میں ایکٹیویٹی ٹیب کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ نئی ٹیب گوگل سرچ ایپ میں نیچے سیوڈ ٹیب کی جگہ متعارف کرائی گئی ہے۔اب ہوم، سرچ اور نوٹیفکیشنز کے ساتھ سیوڈ کی جگہ ایکٹیویٹی ٹیب موجود…

کروم براؤزر اب خودکار طور پر آپ کا ہیک ہونیوالا…

گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو صارفین کی آن لائن سکیورٹی کو یقینی بنائے گا۔اس مقصد کے لیے گوگل کروم میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس وقت خودکار طور پر صارف کا پاس ورڈ تبدیل کر دے…

اینڈرائیڈ فونز کے لیے گوگل کروم میں کارآمد فیچر…

اگر آپ اینڈرائیڈ فون میں ایپس کی جگہ کروم ویب براؤزر پر ویب سائٹس کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر ہے۔ گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں گوگل کروم کے لیے ایک بہترین اور کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ابھی…