براؤزنگ زمرہ

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

technology

ایمیزون کی اٹلی میں ڈرون کے ذریعے ڈیلیوری کی…

ایمیزون نے اعلان کیا کہ اس نے اٹلی میں ڈرون کے ذریعے ڈیلیوری کا پہلا کامیاب تجربہ کیا ۔ اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہوگا جہاں ای کامرس کمپنی اس جدید سروس کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ آزمائش 4 دسمبر کو اٹلی کے وسطی علاقے ابروزو کے شہر سان…

انٹرنیٹ مسائل: حکومت ایلون مسک کی اسٹارلنک کو…

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا ہے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کی سیٹلائٹ کمپنی اسٹار لنک کو پاکستان لے آئیں۔ پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا…

اب صارفین اینڈرائیڈ فون ان لاک کیے بغیر کالز اور…

اب آپ اپنے اینڈرائیڈ فون کو ان لاک کیے بغیر بھی کالز اور ٹیکسٹ میسجز بھیج سکیں گے۔ جی ہاں واقعی گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ جیمنائی کی مدد سے آپ فون کو ان لاک کیے بغیر کال کرسکیں گے یا ٹیکسٹ میسج بھیج سکیں گے۔9 ٹو 5…

ٹک ٹاک کا بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا…

ٹک ٹاک دنیا بھر میں معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں لوگ تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں اور فلٹر کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ٹک ٹاک انتظامیہ نے بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اس پابندی کے بعد 18 سال سے کم عمر…

کراچی کے اسکول میں پہلی اے آئی روبوٹ ٹیچر نے…

کراچی:کراچی کے نجی اسکول نے پہلی بار مصنوعی ذہانت سے لیس ٹیچر متعارف کرادی جو نہ صرف بچوں کے سوالوں کے بروقت جواب دیتی ہے بلکہ انہیں جدید ٹیکنالوجی سے بھی روشناس کروا رہی ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں قائم ہیپی پیلس اسکول اصفہانی…

ہومینائیڈ روبوٹس کی دنیا میں انقلاب کیلیے تیار

ہومینائیڈ روبوٹس کی مارکیٹ میں آنے والے سالوں میں زبردست اضافہ متوقع ہے ۔ مختلف کمپنیاں ایسے اینڈروائیڈ روبوٹس تیار کرنے کی دوڑ میں مصروف ہیں جو ہماری روزمرہ زندگی میں شامل ہو سکیں۔ حال ہی میں فرانس کے شہر نینسی میں منعقدہ انٹرنیشنل…

عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز میں ملک کی پہلی مکمل…

کراچی: عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرائی گئی۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سجائی گئی جہاں غیر ملکی کے ساتھ ساتھ ملکی فوجی ساز و سامان کو خوب سراہا گیا۔ اس سال دفاعی…

پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد…

دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پا گئے۔ نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی۔ نجی شعبے کے تحت مسلح افواج کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے…

ٹیسلا کی جدید”سائبرکیب” جرمنی میں…

ٹیسلا نے نئی 'سائبرکیب' جرمن دارالحکومت برلن میں عوام کے سامنے پیش کر دی جو 8 دسمبر تک مال آف برلن میں نمائش کے لیے موجود رہے گی۔دو نشستوں والی جدید روبوٹیکسی ہے ۔ اس کیب میں نہ اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈل نہیں ہے۔ سائبر کیب کو…

پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سافٹ ویئر ہاوٴسز، کال سینٹرز، بینک، سفارت خانے اور فری…