براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

لال حویلی کو نوٹس ، شیخ رشید کے بھائی کی طلبی

وزارت مذہبی امور نے لال حویلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے شیخ رشید کے بھائی کو طلب کر لیا۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے نوٹس میں شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کو ہر صورت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹس کے مطابق سماعت کسی صورت ملتوی نہیں کی…

پی ٹی آئی پر پابندی کی بات نہیں کر رہے، ہم اُس…

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ ہم تحریک انصاف پر پابندی کی بات نہیں کررہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے حکومتی مؤقف پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

انٹرا پارٹی انتخابات ، تحریک انصاف کو دستاویزات…

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی۔ ممبر خیبر پختونخوا نے کہا کہ پی ٹی آئی اب…

پاکستان انجینئرنگ کونسل :فنانشل رپورٹ کے آڈٹ کا…

اسلام آباد: پاکستان انجینئرنگ کونسل کے گورنگ باڈی ممبر انجینئر ظہور سرور ( پی ایچ ڈی )نے ہنگامی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ پاکستانانجینئرنگ کونسل میں اربوں روپے کا ضیاع کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے پاکستان انجینئرنگ کونسل ایک ریگولیٹری ادارہ…

جنوبی افریقہ آخرکار تاریخ رقم کرنے کے قریب

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس سے پہلے آئی سی سی کے کسی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کی ٹیم سیمی فائنل سے آگے نہیں جا سکی تھی۔ جنوبی افریقہ کے فائنل میں پہنچنے پر…

سونے اور چاندی سے بنا اننت امبانی اور رادھیکا…

بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی ہونے جا رہی ہے جس نے دنیا بھرکی توجہ اپنی جانب کر رکھی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا دعوت نامہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا جسے…

’انتقام میٹھا زہر ہے‘ بھارت نے انگلینڈ سے 2022 کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہو گا۔ انڈیا کی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ ایک ایکس صارف نے…

خواجہ آصف کے افغانستان سے متعلق بیان پر مولانا…

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان ’حملے کرنے والوں کو کیک پیسٹریاں تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا، آئندہ بھی بنائیں گے‘ سے پاک افغان تعلقات پر اثر پڑے…

ناشتہ ریڑھی پر کرتا ہوں پھر بھی گیس کا بل لاکھ…

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب سے اسلامی دوست چلے پر لے گئے تھے تب سے گھر میں دوپہر کا چولہا نہیں جلا۔ ناشتہ ریڑھی پر کرتا ہوں صرف شام کو کھانا پکتا ہے گیس کا بل ایک لاکھ روپے آیا ہے۔ شیخ رشید احمد نے اپنے ویڈیو پیغام میں…

آزاد کشمیر: ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 19 قیدی فرار،…

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی ڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ سے 19 قیدی پولیس کو یرغمال بنا کر فرار ہوگئے ہیں۔ جبکہ گارڈز کی فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ میں قیدیوں نے گن پوائنٹ پر پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا…