براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

مہیش بھٹ 2 بار خود آئے، لال حویلی پر فلم بنانے کی…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پڑوسی ملک بھارت کے معروف فلمساز مہیش بھٹ سے متعلق حیران کُن انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شیخ رشید کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔…

تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی…

تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ انرجی ڈویژن ذرائع کے مطابق وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی ختم کرنے کے ساتھ ساتھ…

جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل بطور ایڈہاک جج تعیناتی…

سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کر دی۔ صدر مملکت آصف زرداری دو ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں جن میں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل اور جسٹس (ر) سردار طارق…

مارگلہ ہلز پر شجرکاری مہم : غیر ملکی سفارت کاروں…

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کو خوبصورت بنانے کا مشن،وفاقی حکومت نے مارگلہ ہلز پر شجرکاری مہم میں غیر ملکی سفارت کاروں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین سی ڈی اے نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پرڈپلومیٹک کمیونٹی کو

فوجی تنصیبات پر حملے کروا نے والا فرعون  اب…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کروا کر شہدا کے مجسمے جلا کر اپنے وقت کا فرعون اب معافیاں مانگ رہا ہے محبت کی پینگیں بڑھانا اور معافی کے پیغامات کو عمران خان کی زبان میں این آر او کہتے ہیں ۔ عظمیٰ

کملا ہیرس کو صدارتی الیکشن جتوانے کیلئے جو کرنا…

سابق امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی طرف سے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کے لیے کملا ہیرس کے نام کی توثیق کے بعد کئی روز سے جاری کشمکش کی صورت حال آخر کار اختتام پزیر ہو گئی۔ دو سینئر ترین رہنماؤں نے

شرابی اور نشئی ڈرائیورز کے لئے سزائیں بڑھانے کا بل…

شرابی اور نشئی ڈرائیورز کے لئے سزائیں بڑھانے کا بل منظورکرلیاگیا،شراب اور منشیات استعمال کرکے ڈرائیونگ کرنے والوں کو پہلی مرتبہ 25 ہزار تک جرمانہ،6 ماہ تک قید کی سزا دی جاسکےگی بل کے تحت جرم دہرانے پر 50 ہزار تک جرمانہ اور 2 سال تک

پیرس اولمپکس افتتاحی تقریب : چند گھنٹے قبل ٹرینوں…

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ٹرینوں پر حملوں اور توڑ پھوڑ کے نتیجہ میں شہر میں ٹرین سروس درہم برہم ہو گئی اور ہائی سپیڈ ٹرین کمپنی ایس این سی ایف نے لوگوں سے ٹرین کے ذریعے سفر ملتوی کرنے اور ٹرین سٹیشنوں سے دور رہنے

ایشیائی ترقیاتی بینک کی سندھ کے لیے 400 ملین ڈالر…

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سندھ میں 2022 میں تباہ کن سیلاب سے تباہ ہونے والے مکانات اور کمیونٹی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے 400 ملین ڈالر کے رعایتی قرض کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری اعلامیے