براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

گیس کی قیمتیں ماہانہ یا سہ ماہی بنیاد پر طے کرنے…

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کی حفاظت اور اقتصادی ترقی کیلئے پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل حل کرنے کیلئے ایکشن پلان مرتب کیے جائیں۔ نائب وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل…

وزارت ہاؤسنگ کا اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا…

وزارت ہاؤسنگ نے اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت ہاسنگ اینڈ ورکس نے رول پندرہ ٹو بی کو ختم کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی سے سرکاری گھر اب والد سے بیٹے یا بیٹی کے نام ٹرانسفر نہیں ہوگا۔ آئندہ…

فیض حمید کے معاملے کا ڈر ہوتا تو جوڈیشل کمیشن…

بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے فیض حمید کی گرفتاری سے خوف نہیں، اگر ڈر ہوتا تو اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا نہ کہتا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا…

افغان حکومت کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان…

افغان حکومت نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں…

خود انحصار ی منصوبہ: 7رکنی کمیٹی تشکیل،اسحاق ڈار…

ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی اور ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو 7 رکنی کمیٹی کا چیئرمین…

ارشدندیم پر انعامات کی بارش جاری ،گورنر پنجاب کا…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، گورنر ہاؤس پہنچنے پر گولڈ میڈلسٹ کا شاندار…

بھارت کی آبی دہشت گردی، پاکستان میں ہزاروں دیہات…

بھارت نے بنا خبردار کیے دریائے راوی اور دریائے چناب میں پانی چھوڑدیا، جس سے پاکستان میں ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ رقبہ زیرِ آب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کبھی آزاد کشمیر میں دراندازی کرتا ہے تو کبھی دہشت گردوں کی پشت پناہی میں…

ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آ گئی،…

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح تنزلی کے بعد کم ہو کر 16.86 فیصد آ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے حساس قیمت انڈیکس(ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی…

جماعت اسلامی کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پورے پاکستان کو مہنگائی…

ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف کی طرف سے جی ایچ…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل منیر نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپلکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب منعقد کرائی اور ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر قراردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی…