براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

ناراضگی کے نام پردہشتگردی قابل قبول نہیں: اسحاق…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے ساتھ ناراض نہیں ہوسکتے اور آپ اپنے مطالبات حکومت کو پیش کریں مگر ناراضگی کے نام پر وائلنس قابل قبول نہیں۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کسی بھی…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ تربیتی لانچ کا مقصد ٹروپس کی تربیت اور مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کا جائزہ لینا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

راشد منہاس شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا…

وطن پر اپنی جان قربان کر کے مثال قائم کرنے والے پائلٹ آفیسر نشان حیدر شہید راشد منہاس کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے، پاک فضائیہ کے اس نوجوان نے ملکی دفاع کی ایسی داستان رقم کی جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ 20 اگست 1971 کو راشد…

’اب جو ہوگا وہ اچھا ہوگا‘، عارف علوی کا جنرل باجوہ…

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہا قمر باجوہ کے کورٹ مارشل سے متعلق عمران خان سے پوچھیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کے دوران صحافیوں نے سوال کیا کہ آپ سپریم کمانڈر تھے جنرل فیض پر بہت سے الزامات لگے جس پر عارف علوی نے کہا کہ بعد میں بہت…

پنجاب کی مدد کو تیار تاکہ لاہور میں بھی مفت…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو مشورہ دیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اگلی بار جب کراچی آئیں تو انہیں ضرور تین بڑے سرکاری اسپتالوں کا دورہ کرائیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے جناح ہسپتال کراچی میں 120…

پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ، فتنہ الخوارج…

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈرپر خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادی اور فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع باجوڑ میں 18 اور 19…

190 ملین پاؤنڈ کیس،ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں 190 پاؤنڈز کیس بند کرنے سے متعلق نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست…

ریاستی اداروں کو فون ٹیپ کرنے سے روکنے کا حکم معطل

سپریم کورٹ نے ریاستی اداروں کو شہریوں کے فون ٹیپ کرنے سے روکنے کاحکم معطل کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کواختیارات سے تجاوز قراردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم…

جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار کے درمیان رابطوں کا…

پاکستانی روزنامے جنگ اخبار کی ویب رپورٹ میں سینئر صحافی انصار عباسی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی ایس آئی کے زیر حراست سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور سابق چیف جسٹس پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے۔ باخبر ذرائع کا…

بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ، 8 افراد جاں بحق

گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 8 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر ڈرنگ ملوک والی کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق…