براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

فوج کے سپہ سالار کے ساتھ یک جان دو قالب ہوکر خدمت…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا خادم ہوں، فوج کے سپہ سالار کے ساتھ یک جان دو قالب ہوکر خدمت کر رہا ہوں۔ قومی یوتھ کنونشن سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ چند روز پہلے یوم آزادی جوش و خروش سے منایا، چالیس سال بعد اولمپکس…

فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟…

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا ہے جس پر سکیورٹی ذرائع نے سخت ردعمل دیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر…

کراچی والوں کیلئے بجلی 5 روپے 76 پیسے فی یونٹ مزید…

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے بجلی دو ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کیلئے مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5…

اسلام آباد:تحریک انصاف کے جلسےکا این او سی منسوخ

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کےکل کے جلسےکا این او سی منسوخ کردیا ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل کے اسلام آباد جلسےکا این او سی منسوخ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ہونے والے…

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری، چیئرمین پی…

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کانام شامل نہیں ۔ ای سی پی کی طرف سے جاری کی گئی نئی فہرست کے مطابق رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کی تعداد166 ہے ۔ الیکشن کمیشن…

امریکی خوشنودی کے لئے مودی کا دورہ یوکرین، بھارتی…

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے یوکرین کے دورے نے ہندوستان کادوغلاپن پھر سے عیاں کردیا۔ نریندرمودی23 اور 24 اگست کو یوکرین کادورہ کرنے والے ہیں،بھارتی وزیراعظم کے اس دورے کو امریکا اور یورپ کی خوشنودی کے لئے ایک موقع پرست اقدام کے طور…

بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف ایک نئی سازش بے نقاب…

بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف ایک نئی سازش بے نقاب ہوگئی، کینیڈامیں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام پاکستانی ایجنسیز پرعائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کا پاکستان کےخلاف جھوٹاپروپیگنڈاکرنا کوئی نئی بات نہیں اس باربھارتی میڈیا نےکینیڈا…

توشہ خانہ ریفرنس2میں22 گواہوں کے نام منظر عام پر…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آ گئی، جس میں 22 گواہوں کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گواہان میں بنیامین سیکشن آفیسر توشہ خانہ کیبنٹ ڈویژن کا نام سرِ فہرست ہے جبکہ…

سابق اور موجودہ حکومت میں کوئی فرق نہیں: اسلام…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے اتنا ہی گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا لہٰذا اُن میں اور اِن میں کوئی فرق نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی…

ڈی سی پنجگور کے قاتل دہشتگرد مستونگ آپریشن میں…

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جو پنجگور کےڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت…