پاکستان کاقرضہ 315 ٹریلین ڈالرکی خبروں پرسٹیٹ بینک…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے جس میں دعوی کیا گیا کہ پاکستان کا کل قرضہ 315 ٹریلین ڈالر ہوگیا ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں وضاحت کی گئی کہ حکومت کا قرض جون 2024 تک 68914 ارب روپے رہا جبکہ…