براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

جماعت اسلامی کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پورے پاکستان کو مہنگائی…

ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف کی طرف سے جی ایچ…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل منیر نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپلکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب منعقد کرائی اور ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر قراردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی…

کابینہ میں کرپشن:شکیل خان کو کابینہ سے نکالنے…

خیبرپختونخوا میں وزیر برائے کیمونیکیشن اینڈ ورکس کو ہٹانے کے معاملے پر پی ٹی آئی میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور جنید اکبر ہٹائے جانے والے وزیر شکیل خان کے حق میں بول پڑے۔ سابق صوبائی وزیر اور رکن…

پنجاب کے عوام پر ایک اورٹیکس کا نفاذ

پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرا دیا، پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے۔ پرو فیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں سے کاٹا جائے گا۔ پنجاب کی تمام کمپنیزکو تنخواہوں…

غیر ملکی حکومتیں ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت…

ترجمان دفتر خارجہ نے غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان  کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر متنبہ کردیا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی…

اچھی خبر :آخر کارسوشل میڈیا ایپس بحال، ڈیٹا ڈاؤن…

ملک میں کئی ماہ سے جاری انٹرنیٹ کے مسائل بالآخر حل ہونا شروع ہو گئے جس کے بعد سوشل میڈیا ایپس بحال اور ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو گیا۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو سوشل میڈیا ایپیس بالخصوص ٹوئٹر (ایکس) کے استعمال میں شدید مشکلات کا…

فوجی افسروں کی گرفتاری،پاکستان کا اندرونی معاملہ…

فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں سابق فوجی ا فسروں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان پینٹاگان سبرینا سنگھ نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان میں سابق فو جی افسروں سے متعلق رپوٹس سے آگاہ ہیں،…

پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے لئے پی ٹی آئی کے…

پاکستان تحریک انصاف کے سنٹرل میڈیا ڈویژن سے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کے لئے بیرون ممالک رابطوں کے ناقابل تردید ثبوت مل گئے ۔ پی ٹی آئی کے سنٹرل میڈیا ڈویژن سے حال ہی میں پارٹی کے مرکزی رہنما رئوف حسن سمیت چند افراد کو…

ہاؤسنگ سوسائٹی واقعہ :دیگر افسروں کے کورٹ مارشل…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل ہوا تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، ڈی جی آئی ایس آئی اپنا چپراسی بھی نہیں رکھ سکتا، وہ آرمی چیف کے مرہون منت ہوتا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر…

چہلم امام حسینؑ، پنجاب میں موبائل سروس معطل کرنے…

چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل رہے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ان 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبا ئل سرو س معطل کرنے کے لیے پولیس کی درخواست پر وفاقی حکومت کو مراسلہ لکھ دیا۔ جلوس…