براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

ضلع کرم : جھڑپوں میں ہلاکتیں 35 ہوگئیں ،دونوں…

ضلع کرم کے دو قبائل میں 5 روز سے جاری جھڑپوں میں جاں بحق ہونےوالے افراد کی تعداد 35 ہوگئی جبکہ 175 سے زائد افراد زخمی ہیں ۔جبکہ دونوں قبائل کے عمائدین جھڑپیں روکنے پر رضامند ہوگئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنرجاوید اللہ محسود کے مطابق

مذاکرات کا پہلا دور مکمل ،حکومت کا گرفتار   افراد…

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا،حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں مذاکرات ہوئے۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی قیادت وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کی اور کمیٹی میں امیر مقام، ڈاکٹر طارق

مستند ڈیٹا ہونے سے حق اصل حقدار کو ہی ملے گا، مریم…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کو سوشیو اکنامک رجسٹری کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت صوبے بھر میں گھروں کو شمار کیا جائے گا اور اس پراجیکٹ میں ہر گھرانے کا معاشی اسٹیٹس بھی

ویمنز ایشیا کپ، بھارت کو شکست پہلی مرتبہ ٹائٹل…

سری لنکا میں جاری ویمنز ایشیا کپ کے نویں ایڈیشن میں میزبان سری لنکا نے کامیابی حاصل کر لی۔ فائنل میں دفاعی چیمپیئن بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت ویمن کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور

سوشل میڈیا  پر اداروں کے خلاف مہم ،حکومت نے…

پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور قانونی جھٹکا،سوشل میڈیا پر منظم پروپیگنڈا کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ ، حکومت نے اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی وزارت داخلہ نے مشترکہ

آئیں ملکر معاملات کو سلجھائیں ، حکومت کی پھر…

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کے دوران مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آئیں مل کر بیٹھیں ، بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں ، آپ کہتے ہیں ملک گیر پہیہ جام…

نجکاری کمیشن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز کی…

نجکاری کمیشن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز کی پرائیوٹائزیشن کی منظوری دیدی اس ضمن میں فنانشل ایڈوائزر لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے اداروں کی شفاف اور جلد از جلد نجکاری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستانی کوہ پیما نےبغیر آکسیجن کے آٹھ ہزار میٹر…

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما عابد بیگ کا شاندار کارنامہ ،بغیر آکسیجن کے آٹھ ہزار میٹر بلندی کی چوٹیاں سر کرلیں ،عابد بیگ نے سترہ دنوں میں دونوں چوٹیاں سر کیں۔ عابد بیگ نے دس جولائی کو بغیر آکسیجن کے 8ہزار 126 میٹر بلند

ٹیکس فراڈ کی تحقیقات ،انوسٹی گیشن ونگ ان لینڈ…

فیڈرل بورڈ اف ریونیو نے جھوٹی ٹیکس ریٹرن کی سدباب کے لئے اقدامات،،ٹیکس ریٹرن تحقیقات کے لئےٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ قائم کر لیا۔ ایف بی ار حکام کے مطابق جان بوجھ کر کم ٹیکس ظاہر کرنا ،ٹیکس واجبات کی کم ادائیگی کرنا جھوٹی ٹیکس