براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

2 ماہ میں حکومت کا دھڑن تختہ ہو جائےگا: عمران خان…

تحریک  انصاف کے بانی  عمران خان  نے کہا ہے کہ  یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے غیر مشروط معافی مانگی ہے، 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی والے سامنے لائے جائیں تو معافی مانگوں گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بانی پی ٹی…

ہمیں اسلامی لبادے میں ملک دشمنی کرنے والوں کا…

وزیر اعظم  شہباز شریف نے کہا کہ اپنے 40سالہ سیاسی کیریئر کی روشنی میں بات کہنا چاہتا ہوں، سیاسی حکومت اور اداروں کے درمیان ایسا تعاون پہلے کبھی میں نے اپنے سیاسی کیریئر میں نہیں کیا۔ اسلام آباد میں علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

گورنر سٹیٹ بینک مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد تک لانے…

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ  آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد تک لائیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سید نوید قمرکی زیر صدارت ہوا جس میں گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے بریفنگ دی جب کہ قائمہ کمیٹی کے ارکان…

وزارت خارجہ میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، آمنہ بلوچ کی…

وزارت خارجہ میں آئندہ چند روز میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کے لئے تیاریاں جاری ہیں کیونکہ آنے والے چند دنوں میں سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی  ریٹائر ہو جائیں گے ۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق سائرس سجاد قاضی کی جگہ یورپی یونین ، بیلجیم  اور لگسمبرگ  کے…

مخصوص نشستیں: سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن…

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی۔ نظر ثانی میں سنی اتحاد کونسل، صاحبزادہ حامد رضا، ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی، ن لیگ و دیگر کو فریق بنایا گیا۔…

حکومت کا بڑافیصلہ :راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف…

وفاقی حکومت نے راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  تعینات کردیا۔راشد محمود لنگڑیال کی بطور چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔گریڈ21 کے راشد محمود لنگڑیال بطور سیکرٹری پاور ڈویژن

چین، سعودیہ اور یو اے ای  نے  قرض کی مدت میں توسیع…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے ای سے قرض کی مدت میں توسیع

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ۔ تحریک انصاف نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں الیکشن ترمیمی

ہمیں گولی چلانے پر مجبور کیاگیا،بنگلہ دیشی پولیس…

مظاہرین پر گولی چلانے والی بنگلہ دیشی پولیس نے قوم سے معافی مانگ لی ۔پولیس سروس ایسوسی ایشن (بی پی ایس اے) کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو مظاہرین پر فائرنگ کرنے کے لیے مجبور کیا گیا تھا۔ پولیس ایسا کرنے کے لیے

پاکستان کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم فائنل…

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کے امید ارشد ندیم نے 24 کروڑ پاکستانیوں کا خواب پورا کرنے کی جانب پہلا قدم لیتے ہوئے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کر لیاہے۔ آج (منگل) کو ہونے والے جیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں گروپ بی میں