براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ، کراچی…

وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین، وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی زیر قیادت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی وفد نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں معاشی پالیسیوں…

کابینہ اجلاس: ورچوئل یونیورسٹی سمیت 10 نکاتی…

پاکستان، یورپ اور البانیہ کی وزارت خارجہ کے مابین سیاسی روابط اور مذاکرات کے ایم او یو طے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی۔اجلاس کے…

ججزسکیورٹی پر34 ،بیورو کریٹس کیساتھ6 اور وزرا…

ججز بیوروکریٹس اور وزرا کی سکیورٹی اخراجات سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ججز سکیورٹی پر 34 گاڑیاں، بیورو کریٹس کے ساتھ6 اور وزراکیلئے 4 گاڑیاں مامور ہیں جبکہ ججز ، بیوروکریٹس اور وزرا کی سکیورٹی پر اپریل…

آئی ایم ایف کایہ آخری پروگرام ہونا چاہیے:…

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہیے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر اقدامات کیے جارہے ہیں، ہمیں معیشت میں استحکام اوربہتری…

ایف بی آر اور پرچون فروشوں میں تاجر دوست اسکیم پر…

ایف بی آر اور پرچون فروشوں میں تاجر دوست اسکیم پر ڈیڈلاک برقرار ہے اور دونوں فریقین نے پیر کواس کا کوئی حل نکالنے کیلیے مذاکرات شروع کیے لیکن کوئی بھی بریک تھرو حاصل کرنےمیں ناکام رہے۔ ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ تاجربرادری کے…

اسٹیبلشمنٹ کو باعزت راستہ دینا ہے،سب سے مذاکرات…

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ سمیت سب سے مذاکرات کروں گا، نواز شریف اور آصف زرداری سمیت سب ملک میں آئین کی بالادستی چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہاکہ تمام سیاسی…

تحریک انصاف والے این آر او کے لئے ترلے کر رہےہیں…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے این آر او مانگ رہے ہیں، رؤف حسن ترلے کررہے ہیں کہ این آر او دے دو۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےخواجہ آصف نے کہاکہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ان کو ریلیف دے، یہ ان…

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں عدلیہ سے متعلق بل…

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اجلاس میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اور…

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20…

سینیٹ میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا جسے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کےعلاوہ 20 کی جائے۔سینیٹر عبدالقادر…

کسی بلوچ نے پنجابیوں کو نہیں مارا، دہشتگردوں نے…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لوگوں کو بسوں سے اتار کر مارنا مذہب اور بلوچ روایات کے خلاف ہے، کسی بلوچ نے پنجابیوں کو نہیں مارا بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کا شہید کیا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے لاہور میں…