چھٹی کے دن ورزش دماغی صحت کے لیے مفید قرار
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دماغی صحت کی تنزلی کو روکنے کے لیے ہفتے کے آخر میں کی جانے والی ورزش ہفتے کے باقی دنوں کے دوران کی جانے والی ورزش سے زیادہ مثبت اثرات رکھتی ہے۔
برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق…