براؤزنگ زمرہ

صحت / لائف سٹائل

health and life style

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ، سینکڑوں افراد متاثر ،…

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ،گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران 147 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ۔ ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی مریضوں کی تعداد 280  ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو چکا ہے اور  رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ…

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں خسرے کے کیسز میں…

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مختلف اضلاع میں رواں ہفتے میں خسرے کے 125 کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں خسرے کے سب سے زیادہ 21کیسز باجوڑ ڈی ایچ کیو خار سے رپورٹ ہوئے۔ باجوڑ اور…

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس…

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے ہیں۔ ڈبلیو…

بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا اسلام آباد میں…

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا افتتاح کیا بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اسلام آباد اعلیٰ معیار کی طبی تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایک مثالی ادارہ ثابت ہو گا۔ نیول چیفنیول چیف نے…

جوان افراد میں فالج جیسے مرض کی شرح بڑھنے کی اہم…

موجودہ عہد میں جوان افراد میں فالج جیسے جان لیوا مرض کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اب ایک نئی تحقیق میں اس کی اہم ممکنہ وجہ کو دریافت کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ فالج ایسا مرض ہے جو دنیا بھر میں اموات کی ایک بڑی وجہ ہے۔ فالج کے…

راولپنڈی میں ڈینگی سے 6 اموات ، ہیلتھ ایمرجنسی…

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار سنگین ہوگئے، کیسز میں اضافے کے پیش نظر شہر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ راولپنڈی میں وائرس سے اب تک 6 مریض جان کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ ایک دن میں 100 سے زائد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت…

بخار اور درد میں آرام کی دوا پروماس انفیوژن ہرگز…

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ ) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بخار اور درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن ہرگز نہ خریدیں۔ خیبرپختونخوا میں بخار اور درد کی غیرمعیاری دوا کی فروخت کے انکشاف کے بعد…

پاکستان میں رواں سال کا 23 واں پولیو کیس رپورٹ

خیبر پختونخوا میں رواں سال کا 23 واں پولیو کیس سامنے آگیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی 10 ماہ کی بچی پولیو سے معذور ہوگئی جس کی تصدیق پولیو لیبارٹری نے بھی کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں اب تک خیبرپختونخوا میں پولیو…

چند سال میں فارما انڈسٹری نے نمایاں ترقی کی، ڈاکٹر…

وزیراعظم پاکستان کے کوارڈی نیٹر برایے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی اندرون ملک ادویات کی 90 فیصد ضروریات مقامی فارما انڈسٹری سے پوری کرتا ہے، گزشتہ چند سال کےد وران فارما انڈسٹری کی ترقی میں نمایاں پیشرفت ہوئی۔…

خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس…

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ میں لائف انشورنس بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت مزید بیماریوں کے علاج کو بھی صحت کارڈ میں…