براؤزنگ زمرہ

صحت / لائف سٹائل

health and life style

جوان افراد میں ذیابیطس جیسا مرض تیزی سے عام ہونے…

جوان افراد میں ذیابیطس جیسا مرض تیزی سے عام ہونے کی اہم وجوہات جانیں موجودہ عہد میں جوان افراد میں ذیابیطس ٹائپ 2 جیسا دائمی مرض بہت تیزی سے عام ہوتا جا رہا ہے۔ ماضی میں اسے درمیانی عمر کے افراد کا مرض تصور کیا جاتا تھا مگر اب یہ 20 سال…

کے پی میں 19 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو سے بچاؤ…

صوبہ خیبر پختونخوا میں 19 ہزار سے زائد والدین کی جانب سے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا گیا ہے۔ محکمۂ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق رواں ماہ 3 سے 8 فروری کے دوران چلائی گئی انسدادِ پولیو مہم کی تفصیلات جاری کر دی…

کراچی میں سانس کے امراض میں اضافہ، طبی ماہرین کا…

کراچی: طبی ماہرین نے شہر میں انفلوئنزا کے سبب شہریوں کو ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دیدیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق نئے سال کے آغاز سے 13 فروری تک سانس کے مختلف امراض کے 248 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ انفلوئنزا ایچ ون این ون کے سب سے…

سدھو نے 5 مہینے سے کم عرصے میں 33 کلو وزن کیسے کم…

راجیہ سبھا کے سابق رکن اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے 5 ماہ سے بھی کم عرصے میں 33 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ سدھو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بدھ کے روز اپنی 2 تصاویر شیئر کیں، ایک 5 مہینے قبل لی گئی تھی…

پاکستان میں پولیوکا ایک کیس رپورٹ مجموعی تعداد 73…

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد 2024 میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 73 ہوگئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام نے بتایا کہ ملک میں سال 2024 کا 73 واں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے اور لیب نے ٹھٹہ سے ایک پولیو کیس…

کینسر کے علاج کیلئے 8 اعضا نکلوانے والی سابقہ ماڈل…

برطانیہ میں کینسر کے مرض میں مبتلا سابقہ ماڈل گرل علاج کے دوران 8 اعضا نکلوانے کے بعد صحتیاب ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 2023 میں ڈاکٹروں نے فے لوئیس کے اپینڈیکس میں ٹیومر کی تشخیص کی تھی جس کے بعد انہیں اپنی موت کا یقین ہوگیا…

پاکستان انفیکشنز بیماریوں کا سب سے بڑا مرکز ہے،…

طبی ماہرین نے پاکستان کو انفیکشنز بیماریوں کا سب سے بڑا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جراثیم میں ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا ہو رہی ہے جو تشویش ناک صورت حال ہے۔ کراچی پریس کلب میں میڈیکل مائیکرو بائیولوجیکل اینڈ انفیکشیس ڈیزیز سوسائٹی آف…

19 بیماریوں سے حفاظت چاہتے ہیں تو زندگی میں یہ…

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش کرنے اور متحرک رہنے والے افراد عارضہ قلب، ذیابیطس، سانس لینے میں مشکلات، جوڑوں کے درد اور یہاں تک کہ کینسر سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے 2017 سے…

چین میں خطرناک وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ، متعدد…

چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور خطرناک وائرس ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) تیزی سے پھیلنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں ، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسپتال مریضوں سے بھر…

ملک میں پولیوکا ایک اورکیس سامنے آگیا، رواں سال…

کراچی: ملک میں رواں سال کے اختتام پر ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (ای او سی) کے مطابق رواں سال کا 68 واں پولیو کیس ڈی آئی خان سے رپورٹ ہوا ہے۔ ڈی آئی خان سے رواں سال پولیو کا یہ 10واں کیس ہے۔ یہ بھی…