براؤزنگ زمرہ

صحت / لائف سٹائل

health and life style

کوئٹہ سے اس سال ملک کا 18واں پولیو کیس رپورٹ

کوئٹہ میں ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس سے اس سال اب تک ملک بھر میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 18 ہو گئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے ایک…

ملک بھر کے 115 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کامیابی…

ملک بھر کے 115 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے اختتام پزیر ہو گئی۔اس حوالے سے ترجمان وزارتِ قومی صحت کا کہنا تھا کہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے فرنٹ لائنز پولیو ورکرزاور سیکیورٹی اہلکاروں کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ ان کا کہنا…

پاکستان میں ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ

وزارت صحت نے پاکستان میں ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں ایم۔پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ھے جس کی بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران شناخت کی۔ ترجمان…

گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری، قیمتیں بڑھ گئیں

چین میں گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری کے نتیجے میں پاکستان میں گدھوں کی طلب اور قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمت 3 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے،کراچی میں گزر بسر کے لئے گدھا گاڑی…

صحت کا خزانہ، کیا آپ مٹکے کا پانی پینے کے یہ…

اللّٰہ تعالیٰ نے مٹی میں ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اِس سے بنے برتنوں میں موجود پانی ناصرف ٹھنڈا رہتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ مٹی کی صراحی یا مٹکوں سے پانی پینا ہماری روایات کا حصّہ رہا ہے، تاہم وقت گزرنے کے…

16 سال بعد اسلام آباد میں پہلی بار پولیو کیس…

اسلام آبادمیں سولہ سال بعد ایک بچےمیں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، رواں سال پاکستان میں پولیو کے کیسز کی تعداد سترہ ہو گئی۔ وزیراعظم کی فوکل پرسن برائےانسدادپولیو عائشہ رضافاروق کا کہنا ہےکہ پولیو کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک جامع روڈ…

دنیا کی طویل العمر خاتون117 سال کی عمر میں سپین…

دنیا کی معمر ترین خاتون ایک سو سترہ سال کی عمر میں انتقال کر گئیں،سپین کی ماریا برانیاس کی عمر ایک سو سترہ سال تھی ، ان کے انتقال کی تصدیق ان کے ایکس اکاؤنٹ اور نرسنگ ہاؤس کے ترجمان نے کی ۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق ماریا برانیاس ہمیں…

مانکی پاکس کا خطرہ : نظر ارجنٹیائن میں بحری جہاز…

ارجنٹائن میں حکام نے دریائے پرانا میں کارگو جہاز کو قرطینہ کر دیا ۔ حکام کے مطابق جہاز کو گزشتہ روز ایم پاکس کے مشتبہ کیس کی بنیاد پر قرنطینہ کیا گیا ۔ لائبیرین پرچم والا جہاز برازیل کے شہر سانتوس سے سویا بین لے کر روانہ ہوا۔ جہاز کے…

منکی پاکس کا واحد کیس خیبرپختونخوا سے ، احتیاطی…

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار ملک کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کا واحد کیس خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوا،آئیسولیشن ہی واحد حل ہے، کسی بھی شخص کو منکی پاکس سے متاثر ہونے پر سب سے الگ ہو جانا چاہیے،کسی میں علامات ظاہر ہوں تو…

کینسر کی دوبارہ تشخیص کے متعلق اے ماڈل وضع

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈاکٹروں کو ابتدائی مراحل میں موجود باول کینسر کے مریضوں میں بیماری کی واپسی کے خطرات کی شناخت میں مدد دے سکتا ہے۔ محققین کے مطابق یہ ماڈل کچھ مریضوں میں غیر ضروری کیموتھراپی سے بچانے…