این سی اے کے زیر اہتمام ’اوپن مائیک‘ میوزیکل شو کی…
نیشنل کالج آف آرٹس کے شعبہ پرفارمنگ آرٹس کے زیر اہتمام ہر ماہ دو مرتبہ ٹولنٹن ہال میں"اوپن مائیک" کے نام سے منعقد ہونے والے میوزیکل شو کی مقبولیت اور عوامی پذیرائی دن بہ دن بڑھ رہی ہے ۔۔ فنون لطیفہ میں دلچسپی رکھنے والے حلقوں کا کہنا ہے…