براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

entertainment

ابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل…

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور لکھاری خلیل الرحمان قمر کی بیٹی حجاب خلیل اپنے والد کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے خلیل الرحمان قمر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ خلیل الرحمان قمر ایک جرائم پیشہ گروہ کی…

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی

مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک محرم کی ضرورت تھی۔ ایک ایسے مرد کی ضرورت…

شتروگھن نے ابھیشیک، ایشوریا کی شادی کی مٹھائی واپس…

بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی شادی سے متعلق ایک دلچسپ کہانی سامنے آئی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں، ایسے میں مداحوں نے اس جوڑی کی شادی سے لیکر اب تک کی…

پریانکا چوپڑہ کی خود سے متعلق مبہم پوسٹ سے مداح…

بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑہ کی خود سے متعلق مبہم پوسٹ نے مداحوں کو پریشان کردیا۔ پریانکا چوپڑہ نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ گاڑی میں سفر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو میں پریانکا چوپڑہ بہت تھکی تھکی نظرآرہی ہیں…

امیتابھ بچن کی جانب سے شادی کے وقت جیا بچن کے…

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے شادی کے 51 سال بعد اس شرط کے بارے میں بتا دیا جو امیتابھ بچن نے شادی کے لیے ان کے سامنے رکھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیا بچن نے حال ہی میں اپنی نواسی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…

سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ فلم میں…

بالی ووڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ ایک رومینٹک فلم میں نظر آئیں گی۔ سجل علی اس سے قبل بالی ووڈ فلم مام اِن انڈیا میں آئیکونک بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کا کردار کرچکی ہیں۔…

ڈاکٹر نے دھوپ میں جانے سے منع کیا ہے، اس لیے رات…

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰان قمر نے کہا ہے کہ ڈاکٹر نے مجھے 5 سال سے دھوپ میں جانے سے منع کیا ہے، اس لیے رات بھر کام کرتا ہوں۔ لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہاں جا کر ابھی بیٹھا ہی تھا کہ…

پاکستانی سنیما میں ’جٹ اینڈ جولیٹ 3‘ کی دھوم

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستانی سنیما کو زوال کا سامنا ہے، کیونکہ اوسط درجے کی فلموں کی پروڈکشن کوئی ٹھوس کہانی پیش نہیں کرتی۔ ’عمرو عیار‘ اور ’ابھی‘ جیسی ستاروں سے بھرپور فلموں کی ریلیز کے باوجود فلم انڈسٹری میں بہتری کے آثار نہیں ہیں۔…

’کبھی میں کبھی تم کی کہانی‘ اور آن اسکرین جوڑی پر…

’کبھی میں کبھی تم‘ اے آر وائی ڈیجیٹل ڈراما سیریل ہے جو جلد ہی ’برنس روڈ کے رومیو جولیٹ‘ کی جگہ لے گا۔ ڈراما سیریل ’کبھی میں کبھی تم‘ کی کہانی معروف رائٹر فرحت اشتیاق نے لکھی ہے۔ اس کی ہدایات بدر محمود نے دی ہیں۔ فہد مصطفیٰ اور ڈاکٹر علی…

کرینہ کپور نے فلم انڈسٹری میں 24 برس مکمل ہونے پر…

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’ریفیو جی‘ کے 24 برس مکمل ہونے پر انسٹاگرام پر فلم کی جھلکیوں پر مشتمل ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’اپنی ذات اور کردار تلاش کرتے ہوئے مجھے 24 برس مکمل ہوگئے اور ابھی سب سے…