براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

entertainment

بشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے بعد سلمان خان نے انتہائی…

بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خریدی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان نے بلٹ پروف نسان پٹرول ایس…

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ مارلن منرو کی زندگی اور…

لندن : ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ مارلن منرو کے نام سے منسوب نمائش کا افتتاح ہو گیا ۔ نمائش میں ان کی ذاتی 250 اشیا کی نمائش کی جا رہی ہے۔  "مارلن - دی ایکزیبیشن" میں اداکارہ کی تصاویر، خطوط، ان کی فلم پروڈکشن کمپنی کے دستاویزات ، ملبوسات…

بشنوئی گینگ کا دشمنی ختم کرنے کیلئے سلمان خان سے 5…

بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کیلئے بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت کےمعروف سیاسی رہنما بابا صدیق کےقتل کےبعد بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی جان کو خطرات ہیں ،بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق مبینہ طور…

مہوش اور ہنی سنگھ کے نئے گانے کا اعلان سب کی توجہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر یو یو ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ہنی سنگھ…

پیڈنگٹن وزٹس پیرو، ایڈونچر کا شاندار آغاز

برطانیہ میں ایڈونچر سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم "پیڈنگٹن وزٹس پیرو" کی نمائش جاری ہے۔ اس مہم کی خاص بات یہ ہے کہ پیڈنگٹن کے مداحوں کے لیے برطانیہ اور آئرلینڈ بھر میں 23 منفرد مجسمے نصب کیے گئے ہیں۔ یہ مجسمے مختلف اہم مقامات پر موجود ہیں، جو…

اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اداکار مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ نے مظہر علی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد…

کاتالونیا میں انسانی مینار بنانے کا دلچسپ مقابلہ:…

اسپین کے صوبے کاتالونیا میں انسانی مینار بنانے کے دلچسپ مقابلے میں 42 ٹیموں نے حصہ لیا۔ یہ مقابلہ، جسے 'کاستیلز' کے نام سے جانا جاتا ہے، تاراکو ایرینا پلاسا میں منعقد ہوا جہاں 11 ہزار سے زائد تماشائی جمع ہوئے۔انسانی مینار یا 'کاستیلز'…

بالی وڈ سپر اسٹار گووندا گولی لگنے سے زخمی، اسپتال…

بالی وڈ سپر اسٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش گاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کروادیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا جب 60 سالہ…

اداکارہ نازش جہانگیرکی فراڈ کے مقدمے میں عبوری…

لاہور کی عدالت نے فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے فراڈ کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔ سیشن کورٹ لاہور نے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج…

امیتابھ کو کس فلم کیلئے اصل میں بجلی کے جھٹکے لگے؟…

بالی وڈ انڈسٹری میں اداکاری کے شہنشاہ کہلائے جانے والے امیتابھ بچن نے ماضی کا یادگار قصہ سنایا جب انہیں ایک فلم کے لیے بجلی کے جھٹکے دیے گئے۔ امیتابھ بچن نے کون بنے کروڑ پتی سیزن 16 میں گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں 1981 کی…