سلمان خان نے دوران شوٹنگ پسلیاں ٹوٹنے کی تصدیق…
بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان تصدیق کی ہےکہ ان کی شوٹنگ کے دوران دو پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’سکندر‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس دوران وہ پسلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
دوسری جانب بگ…