رنبیر کپور اور عالیہ کا ڈریم ہوم تیار، مالیت جان…
بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی ممبئی میں عالیشان کوٹھی تیار ہوگئی۔رنبیر کپور کی جانب سے ممبئی کے پوش علاقے میں عالیشان گھر بنایا گیا جس کی تعمیر مکمل ہونے میں 5 سال لگے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کرشنا راج بینگلو 6 منزلوں پر…