حمیرا کا فلیٹ مالک سے جھگڑا کب اور کیوں شروع ہوا؟…
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں پائی جانے والی پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کے خلاف مالک مکان کی جانب سے کیے گئے کیس کی تفصیلات’ جیونیوز ‘ نے حاصل کر لیں۔
دستاویزات کے مطابق اداکارہ حمیرا اصغر اور مالک مکان کے…