وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج سے ازبک سفیر کی…
ریپبلک آف ازبکستان کے سفیر، عالیشر توقتایف نے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار، رضا حیات ہراج سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی…