نائب وزیر اعظم اسحق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی اہم ملاقات

ڈپٹی وزیر اعظم  اور  وزیر خارجہ اسحٰق ڈار سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم  ملاقات کی ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران مختلف سیکٹرز میں باہمی تعاون، علاقائی اور عالمی سطح پر پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔مستقبل میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سمیت کثیر الملکی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے