براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

کامسٹیک میں ایتھوپیا،پاکستان گرین ڈائیلاگ کی…

پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم کی کی قائمہ کمیٹی  برائے سائنسی و ٹیکنالوجی تعاون (کامسٹیک) اور ایتھوپیا کے سفارتخانے کے اشتراک سے ’’ایتھوپیا،پاکستان گرین ڈائیلاگ: گرین لیگیسی سے اسباق‘‘ کے عنوان سے تقریب کامسٹیک سیکریٹریٹ اسلام آباد میں…

یو اے ای گولڈن ویزا: خصوصی فوائد کے ساتھ غیر…

یو اے ای اپنی محفوظ زندگی، متنوع ثقافتی ماحول اور معیشتی مواقع کے باعث غیر ملکیوں کے لیے پرکشش ملک ہے۔ یہاں مختلف اقسام کے ویزے اور داخلے کے اجازت نامے دستیاب ہیں، جن میں سب سے زیادہ مقبول 10 سالہ گولڈن ویزا ہے۔ گولڈن ویزا ایک طویل المدت…

پاکستان اور جزیرہ نما ملک مائکرونیشیا کے درمیان…

پاکستان اور مغربی بحرالکاہل میں واقع جزیرہ نما ملک مائکرونیشیا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرلیے ہیں۔ پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ سفیر عاصم افتخار احمد اور وفاقی ریاستِ مائکرونیشیا کے مستقل مندوب سفیر جیم ایس۔ لپوے نے…

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی…

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی حالیہ پیش رفت پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔  سعودی سفیر  نے  ملاقات میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن…

پاکستان سے ایران کیلئے پہلی بار فیری سروس کا…

پاکستان اورعراق نے مذہبی سیاحت اوردو طرفہ تجارت کے فروغ کے لیے گوادر بندرگاہ اور ام القصر بندرگاہ کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ مفاہمتی یادداشت وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری اور اسلام آباد…

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ پی آئی اے کی پائلٹ…

پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد کا سفر کیا، جس کی جھلکیاں انہوں نے اپنی ویڈیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ برطانوی ہائی کمشنر نے پی آئی اے کی سروسز کو سراہتے ہوئے اعلان…

’کارز‘ اور افغانستان میں امریکی سرمایہ کاری کے لیے…

جب امریکا افغانستان سے انخلا کے بعد یوریشیا میں اپنی پالیسی کو نئے سرے سے ترتیب دے رہا ہے، تو پاکستان ایک ایسے زمینی پُل کے طور پر اُبھر کر سامنے آیا ہے جو وسطی ایشیا اور افغانستان جیسے خطوں تک رسائی فراہم کرتا ہے، جو کہ براہِ راست امریکی…

پاک سعودی تجارتی حجم 723 ملین ڈالرز تک پہنچ چکا…

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق کا کہنا ہے کہ سعودیہ میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے فروغ پا رہا ہے جس کی بدولت گزشتہ برس 73 ملین ڈالرز کا زرمبادلہ پاکستان بھیجا گیا ہماری کوشش ہے کہ نئی آنے والی کمپنیوں کے لیے بھی راہ ہموار کی جائے تاکہ…

اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے…

روحانی اور ثقافتی یکجہتی :پاکستان کی طرف سے…

پاکستان اور ویتنام کے درمیان ثقافتی اور روحانی یکجہتی کی علامت کے طور پر، پاکستان نے معروف گندھارا دور کے ’روزہ دار بدھا‘ کے ایک شاندار مجسمے کی نقل ویتنام کے سب سے بڑے بدھ مت مندر بائی ڈنھ پاگوڈا کو تحفے میں دے دی۔ یہ تاریخی مجسمہ، جو…