اسلام آباد میں ندی نالوں پر قائم تجاوزات
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ندی نالوں پر تعمیرات اور تجاوزات کا مسئلہ ایک دیرینہ اور پیچیدہ مسئلہ رہا ہے، جس کے نتائج وقتاً فوقتاً ہولناک قدرتی آفات کی صورت میں سامنے آتے رہے ہیں۔ حالیہ مون سون کی بارشوں کے دوران اسلام…