قیام پاکستان ، یوم آزادی اور ہماری زمہ داریاں
ہم وطن پاکستانیوں کو بر صغیر ہندوستان کے بر طانویسامراج سے آزادی ، پاکستا ن کے قیام اور آج اس کی سالگرہ کی مبارک ہو-
قائد اعظم کی قیادت میں جن لوگوں نے یہ پاکستان کا تحفہ دیا اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام نصیب کرے - نریندر مودی کی حکومت…