براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

یورپ: نومبر سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 45 فیصد…

یورپی یونین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 45 فیصد کی بھاری ڈیوٹی عائد کرنے کے منصوبوں پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے میں جرمنی نے ڈیوٹی کے خلاف ووٹ دیا۔ یورپی یونین  میں اس فیصلے کے بعد  اختلافات کھل کر سامنے آگئے  ہیں۔یہ اقدام بیجنگ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز میں ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 391 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کاروبارکے دوران انڈیکس 83 ہزار 113 پوائنٹس پر ٹریڈ…

پاکستان اور ملائیشیا کی کاروباری برادری کے درمیان…

اسلام آباد : پاکستان اور ملائیشیا کی کاروباری برادری کے درمیان 4 اہم معاہدوں پر دستخط وفاقی وزیر تجارت جام کمال بھی اس موقع پر موجود تھے فوجی میٹ لمیٹڈ اور NSK کے درمیان گوشت کی تقسیم، تھوک اور ریٹیل میں شراکت داری کے معاہدے پر…

ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی…

کراچی: عالمی و ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمتوں میں مزید کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11 ڈالرز کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر فی اونس سونا 2 ہزار 642…

وفاقی حکومت نےپراویڈنٹ فنڈز پر سالانہ شرح منافع…

وفاقی حکومت نے پراویڈنٹ فنڈز پر سالانہ شرح منافع میں کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے منافع کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، یکم جولائی 2023 سےسالانہ شرح منافع 13.97 فیصد مقرر کر دی گئی ہے جبکہ اس سے…

کے الیکٹرک صارفین پر 85 کروڑ 30 لاکھ روپےکا مزید…

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے بجلی 51 پیسے مزید مہنگی کرکے صارفین پر 85 کروڑ 30 لاکھ  روپے کا  بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کرے گا۔کے الیکٹرک نےاگست کی فیول چارجز  ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو  دی ہے۔…

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ…

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ۔اس معاہدے کیلئے ایس آئی ایف سی کی کوششوں کا بڑا عمل دخل ہے جو پاکستان کی معیشت کو درست راہ پر گامزن کرنے کے لئے کیلئے کوشاں ہے۔…

سوزوکی کا بولان کی جگہ سوزوکی ایوری پاکستان میں…

پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی جلد ہی ’ بولان ‘ کو بند کرنے کے بعد اب اس کی جگہ مقامی سطح پر تیار کی جانے والی ’ ’ سوزوکی ایوری ‘‘ متعارف کروانے جا رہا ہے جو کہ ممکنہ طور پر 12 اکتوبر 2024 کو لانچ کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی نے حال ہی…

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن مہنگائی مسلسل کم ہو…

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی مسلسل کم ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملک میں ٹیکس…

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم 10 لاکھ…

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن (ڈی پی سی) نے اپنے رکن بینکوں کے تمام اہل ڈپازٹرز کےلیے گارنٹی کی رقم5 لاکھ روپے سے بڑھا کر  یکم اکتوبر 2024 ء سے 10 لاکھ روپے کردی ہے۔اس کا فیصلہ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا ۔ گارنٹی کی اس رقم سے اب…