براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے…

حکومت  نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 299 روپے 50 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت بھی 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر برقرار رکھنے کا فیصلہ…

امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت، عالمی منڈی…

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت…

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 43 روپے کم ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 37ہزار 993 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی…

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت میں کتنا ٹیکس شامل…

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 فیصد ٹیکس شامل ہے، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 88 روپے 7 پیسے ٹیکسز شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 19روپے 32 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 66 روپے 25 پیسے پیٹرولیم…

ملک میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار 900 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے ہوگئی۔ آل…

مہنگائی کی اصل جڑ مہنگی ترین بجلی ہے، سابق ایم ڈی…

سابق ایم ڈی پیپکو و ماہر توانائی طاہر  بشارت چیمہ کا کہنا ہے کہ  مہنگائی کی اصل جڑ مہنگی ترین بجلی ہے۔  جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے سابق ایم ڈی پیپکو نے کہا کہ مہنگی ترین بجلی نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا اور ملک میں…

وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی…

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ  پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو وعدہ قوم سے کیا…

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگِ میل، پاکستانی فری…

پاکستانیوں نے 11 ماہ میں فری لانسرز ایکسپورٹ سے ایک ارب 60 کروڑ ڈالرز کمالیے۔ پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ پاکستانیوں نے فری لانسرز ایکسپورٹ سے 11 ماہ میں ایک ارب 60 کروڑ ڈالرز…

ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی…

اسلام آباد: ملک بھر کے لیے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ نیپرا  کے مطابق مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی  ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں7 فیصد اضافےکی…

وزیر خزانہ پنجاب شجاع الرحمان نے پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا۔ صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 3 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی۔ لیپ ٹاپ اسکیم کےلیے 27 ارب روپے، ہونہار …