براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

گزشتہ ہفتے پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں زبردست تیزی…

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 3.22 فیصد بڑھا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 5800 پوائنٹس بڑھ کر 185372 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 7559 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں ایک ہفتے میں…

ملک میں مہنگائی میں کمی کے باوجود 23 اشیائے ضروریہ…

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 13.52 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے بتایاکہ …

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ اس کے علاوہ  ڈیزل کی قیمت میں…

یو اے ای کی تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین سطح…

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں۔ اماراتی میڈیا کے مطابق جون کے دوران ملک کی یومیہ تیل برآمدات بڑھ کر 39 لاکھ بیرل سے تجاوز کر گئی ہیں جس کے بعد  تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین…

بینکس قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق…

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو حکم دیا ہے کہ کسی قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر اکاؤنٹس بلاک نہ کریں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے عدالتی حکم پر عمل درآمد رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔ جسٹس ارباب…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2300 روپے کم ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 2300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1972 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 67 ہزار…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیو لر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 187 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا4لاکھ 31ہزار 323روپے کا ہوگیا۔…

پاکستان عالمی کرپٹو اپنانے کی درجہ بندی میں تیسرے…

وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین  بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی کرپٹو اپنانے کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ زیورخ میں عالمی فورم سے خطاب میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ  دنیا کے مالیاتی…

پاک ایران دوطرفہ تجارت بڑھانےکی جانب اہم پیشرفت،…

پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانےکی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایف بی آر نے تفتان بارڈر  ریلوے اسٹیشن کو  درآمد و برآمد کے لیے لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا ہے۔ اس اقدام سے ریل کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سامان…

حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 6 روپے57 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی جس کے بعد ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ پیٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی…