سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 428 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے،…

لاہور ہائیکورٹ، 18 سال سے کم عمر کی شادی چائلڈ…

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ 18 سال سے کم عمر میں شادی چائلڈ میرج کے زمرے میں آتی ہے، جبکہ کم عمر بچی کے ساتھ رضامندی کے باوجود ازدواجی زندگی گزارنا چائلڈ ابیوز تصور ہوگا۔جسٹس منور…

اسحاق ڈار کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے اہم…

بشکیک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں مبینہ قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے دونوں کو قیدِ تنہائی میں نہ رکھنے کی ہدایت کردی۔جسٹس خادم حسین سومرو نے درخواستوں پر فیصلہ…

اداکارہ میرا کی ریئلٹی شو میں وائلڈ کارڈ انٹری

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے مقبول پاکستانی ریئلٹی شو میں وائلڈ کارڈ انٹری دے کر گھر کے شرکا اور مداحوں کو حیران کر دیا۔میرا سفید شرٹ اور جینز میں شو کے گھر میں داخل ہوئیں تو ان کی قریبی دوست اور شو کی کنٹسٹنٹ لیلیٰ نے…

نادرا اور وفاقی تعلیمی بورڈ میں معاہدہ، طلبہ کا…

نادرا اور وفاقی تعلیمی بورڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کے تحت طلبہ کی رجسٹریشن اور تعلیمی اسناد کے نظام کو مربوط بنایا جائے گا۔معاہدے کے تحت نادرا اپنے ریکارڈ سے وفاقی تعلیمی بورڈ کو طلبہ کی اہم معلومات فراہم کرے گا، جن میں نام،…

رحیم یار خان، بیوی کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں…

رحیم یار خان کے نواحی علاقے دڑی سانگھی میں شوہر نے اپنی بیوی صائمہ بی بی کو خنجر کے وار سے ذبح کرکے قتل کر دیا، بعد ازاں پولیس مقابلے میں خود بھی ہلاک ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم ارشاد سانگھی نے گزشتہ رات اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔ ملزم…

پانی کو سیاسی دباؤ کے لیے ہتھیار بنانا قابلِ قبول…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی انسانی بقا اور آئندہ نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، اسے سیاسی دباؤ یا مقاصد کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا قابلِ قبول نہیں۔شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

ایلون مسک کی بڑی پیشگوئی، 2027 تک اے آئی انسانوں…

نیویارک: ٹیکنالوجی کی دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ 2027 کے اختتام تک مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈیجیٹل دنیا میں تقریباً ہر کام انسانوں سے بہتر انداز میں انجام دینے کے قابل ہوسکتی ہے۔ایلون مسک نے یہ بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

مکہ دفاعی معاہدہ، خواجہ آصف سے ترک وزیر دفاع کی…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ہونے والے اہم اجلاس سے قبل ترک وزیر دفاع یاشار گولر نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی ہے۔پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی…