ایران نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے، اسرائیلی…

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کسی دوسرے ملک کی مدد یا اجازت کا انتظار کیے بغیر بھرپور طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کرے گا۔اسرائیلی وزیر دفاع کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے…

کولمبو پورٹ پر پاکستانی ڈرگ نیٹ ورک کا منصوبہ…

کولمبو : امریکی انسدادِ منشیات کے ادارے (DEA) اور سری لنکن پولیس نے کولمبو پورٹ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی ڈرگ نیٹ ورک کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ آپریشن کے دوران تقریباً 463 کلوگرام کرسٹل میتھمفیٹامائن (آئس) برآمد کی گئی، جس…

پاکستان اور کرغزستان میں مختلف شعبوں میں اہم…

بشکیک: پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی، انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔معاہدوں پر دستخط کی تقریب کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہوئی، جس…

واٹس ایپ کا بیٹا صارفین کے لیے نیا اسکیم الرٹ فیچر…

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کے بعض بیٹا صارفین کے لیے نیا اسکیم الرٹ فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو ممکنہ فراڈ اور مشکوک پیغامات سے بروقت خبردار کرنا ہے۔ یہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن 2.26.34.1 میں دیکھا گیا ہے۔نئے اسکیم…

بادشاہ اور ایشا رکھی کی شادی کے 5 ماہ بعد علیحدگی

بھارتی گلوکار اور معروف ریپر بادشاہ اور ان کی اہلیہ ایشا رکھی نے شادی کے محض 5 ماہ بعد باہمی رضامندی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔دونوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے تعلق کے خاتمے کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں سے ان کی نجی زندگی کا احترام کرنے کی…

مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

دورہ انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے دوران سابق کپتان مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ…

لاہور جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ، 70 افراد…

لاہور: جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث وارڈ میں دھواں بھر گیا اور ہسپتال میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بروقت کارروائی کرتے ہوئے حاملہ خواتین سمیت تقریباً 70 افراد کو بحفاظت عمارت سے باہر نکال لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے…

پی سی بی کے فیصلوں پر مکی آرتھر، آفریدی اور شعیب…

ویب ڈیسک :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر، سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی اسکواڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور کوچنگ اسٹاف میں ردوبدل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلوں پر سخت تنقید کی…

شنگھائی تعاون تنظیم عالمی سطح پر بااثر مرکز بن چکی…

بشکیک: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم گزشتہ 25 برسوں کے دوران مسلسل ترقی کرتے ہوئے ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا کے آزاد اور بااثر مراکز میں شامل ہوچکی ہے۔بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے…

ڈنمارک نے دمشق میں 14 سال بعد سفارتخانہ دوبارہ…

دمشق: ڈنمارک نے شام کے دارالحکومت دمشق میں تقریباً 14 سال بعد اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا، جسے شام اور یورپی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں ڈنمارک کے وزیر…