ایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، ایران نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کو  ہتھیار دینے کی کوششوں میں مدد دینے کے الزام پر کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی جانب سے ہتھیار حاصل کرنے کی کوششوں میں مدد دینے کے الزام پر 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

ان  میں چین اور ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے افراد اور کمپنیاں بھی شامل ہیں۔

ان پر الزام ہے کہ انہوں نے شاہد ڈرون کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مواد پہنچانے میں بھی ایران کی مدد کی ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے