غزہ: بھوک سے نڈھال امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
غزہ میں امداد کی انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر فائرنگ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔سامنے آنے والی ویڈیو امریکا اسرائیل کے زیر انتظام غزہ ہیومینیٹیرین فاونڈیشن (GHF) کے امدادی مراکز کی ہے جہاں امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی۔
سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سکیورٹی کنٹریکٹرز اور اسرائیلی فوجی بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پر گولیاں چلارہے ہیں جب کہ امداد کےلیے جمع کچھ فلسطینی زمین پر لیٹے خود کو گولیوں سے بچانے کی کوشش کررہےہیں۔
A tragic scene: The Israeli army shooting live ammunition at hungry Palestinians who were trying to get humanitarian aid from the so called “ Gaza humanitarian foundation center”. pic.twitter.com/lW7D1mWteI
— Mustafa Barghouti @Mustafa_Barghouti (@MustafaBarghou1) July 14, 2025
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں