اسلام آباد اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

 

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے