براؤزنگ ٹیگ

زلزلہ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے،…

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے باعث شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی…

تبت میں زلزلے سے عمارتیں زمین بوس، ہلاکتوں کی…

تبت میں 6.8شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں گرگئیں اور اب تک 95 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح چین کے علاقے تبت، نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو، بھارت کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لاہور کے علاوہ جہلم ، دینہ ،گجرات، ننکانہ صاحب اور دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، پھالیہ، قصور،…

اسلام آباد اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے…

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی محسوس…

ایران اور اسرائیل میں زلزلے کے جھٹکے یا ایٹمی…

ایران اوراسرائیل میں زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے قیاس آرائیاں جنم لےرہی ہیں کہ یہ واقعی زلزلہ تھا یا دونوں ممالک نے کوئی ایٹمی تجربہ کیا۔ واضح رہے کہ ایران کے صوبہ سمنان کے شہر ارادان میں زلزکے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 تھی۔ زلزلہ…