تبدیلیوں پر حیرت ہوئی لیکن پی سی بی کے فیصلے تسلیم…
برمنگھم: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلے یقیناً سوچ سمجھ کر کیے ہوں گے، تاہم تبدیلیوں کی وجوہات بورڈ ہی بہتر طور پر بتا سکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے…