سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع…
سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کو ایک سال کیلیے رول اوور کردیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی معیشت کی معاونت کے لیے سعودی عرب نے 3 ارب امریکی ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں…