پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل سے ہلکی بارشوں کی پیش…
اسموگ کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، محکمہ موسمیات نے کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کردی جس کے باعث اسموگ میں کمی واقع ہوگی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔…