خیبرپختونخوا میں بھرتیاں میرٹ نہیں تعلقات پر ہوتی…
گیلپ پاکستان نے خیبرپختونخوا کے حوالے سے نیا سروے جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے73 فیصد شہریوں کی رائے ہے کہ سرکاری اداروں میں بھرتیاں میرٹ کی بجائے ذاتی تعلقات پر ہوتی ہیں ۔
گیلپ پاکستان کے سروے میں خیبرپختونخوا کے شہریوں…