شاہینوں کے میلبرن میں ڈیرے
آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز میں دو دو ہاتھ سے پہلے ٹیم کی بھرپور پریکٹس جاری ہے ۔ گرین شرٹس نے ایم سی جی دوسرے روز بھی بھرپور ٹریننگ کی ، کھلاڑیوں بیٹنگ بالنگ اور فلیڈنگ کی ڈرلز کیں ۔
نیٹ پریکٹس میں قومی بلے بازوں نے فاسٹ بالرز کا سامنا کیا…