پی ٹی اے کی اضافی ٹیکس واپس کرنے کی درخواست، کمشنر…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایڈوانس ٹیکس وصولی کی رقم کی واپسی کی درخواست پر 2 ماہ میں فیصلہ نا کرنے پر کمشنر ان لینڈ ریونیو پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا۔
پی ٹی اے سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں ایک ارب 37 کروڑ روپے…